Loader

Category: اردو

By: dilhaifoodie | 0 Comments | | Category: Continental Recipes, Dessert, Drinks, English, English, English, Health Tips, Indian Recipes, Lebanese, News, Pakistani Recipes, Russian Recipes, Salad Recipes, Seasonal, Spaghetti, Turkey, weekend, اردو, اردو, اردو

more

Read more

کھانے پینے کی ایسی اشیا جو صحت کےلئے نقصان دہ ہیں

By: dilhaifoodie | 0 Comments | | Category: News, اردو

کچھ غذائیں ذائقے میں تو لذیذ ہوتی ہیں لیکن صحت کے لیے مضر ثابت ہوتی ہیں جن کے نتائج کسی نا کسی بیماری کی صورت میں رونما ہوتے ہیں۔ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ اس طرح کی کھانے پینے کی اشیا صحت کے لیے مضر ثابت ہوتی ہے جنہیں زیادہ ... more

Read more

براون چاول دل کے دورے سے بچا تے ہیں

By: dilhaifoodie | 0 Comments | | Category: News, اردو

اسلام آباد سفید چاول کے نسبت براون چاول صحت کے لیے زیادہ مفید ہوتے ہیں۔ چاول خوراک میں اہم جز مانا جاتا ہے خاص طور پر ایشیائی باشندے چاولوں سے لذیذ کھانے بناتے ہیں اور میٹھے پکوانوں میں بھی ان کا استعمال کرتے ہیں۔ ان غذاو¿ں میں زیادہ تر سفید ... more

Read more

انار سے کئی بیماریوں کا علاج

By: dilhaifoodie | 0 Comments | | Category: News, اردو

اسلام آباد: انار کا شمار پسندیدہ پھلوں میں ہوتا ہے ۔پاکستان اور افغانستان میں پائے جانے والے شیریں انار کی مثال کہیں نہیں ملتی۔اس وقت انار کا موسم ہے، جس کا شمار پسندیدہ پھلوں میں ہوتا ہے۔انار ذائقے میں جتنا لذیذ اور رسیلا ہوتا ہے اتنا ہی صحت کے لیے ... more

Read more

فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، کارخانے سیل

By: dilhaifoodie | 0 Comments | | Category: News, اردو

پشاور۔10دسمبر:فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی اور انتظامیہ نے کاٹلنگ مردان لنڈے شاہ میں کارروائی کے دوران غیر معیاری چپس اور دیگر اشیا بنانے کے کارخانے کو سیل کر کے مالکان کو گرفتار کر لیا۔ اسسٹنٹ کمشنر کامران اوراسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد ابراہیم نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مارا اور غیر ... more

Read more

راولپنڈی کے 19 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ

By: dilhaifoodie | 0 Comments | | Category: News, اردو

راولپنڈی: کورونا کیسز میں اضافے کے بعد کئی علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون کا نفاذ کر دیا گیا۔نوٹیفیکیشن کے مطابق راولپنڈی میں کورونا کیسز بڑھ جانے کے بعد تین تحصیلوں سمیت ضلع بھر کے 19علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاو¿ن نافذ کیا گیا ہے۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ راولپنڈی شہر ... more

Read more